نیتی پرشوتم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو، وشنو کا لقب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو، وشنو کا لقب۔